کاشف حباب

شاعری سے مجھے کچھ سروکار نہیں - - صدائے وقت ہوں میں فنکار نہیں

محبت اور عبادت میں موحد ہونا چاہیئے...  جس کے لڑ لگ جاو.. اُسی کے ہو کر بیٹھے رہو... در بدر پھرتے رہو گے تو نامراد رہو گے.. محبت ہو خوا...

Mohabbat or ibadat- محبت اور عبادت- Kashif Habaab- کاشف حباب




محبت اور عبادت میں موحد ہونا چاہیئے...  جس کے لڑ لگ جاو.. اُسی کے ہو کر بیٹھے رہو... در بدر پھرتے رہو گے تو نامراد رہو گے.. محبت ہو خواہ عبادت, اس میں شریک مت ٹھہراو.. نہ معبود کا نہ محبوب کا.. جب در بدر پھرو گے تو عبادت اور چاہت دونوں کی حقیقی لذت سے محروم کر دئیے جاو گے..

کاشف حباب

0 comments: